فن میڈیا سے دور رہ کر نفسیات میں ڈگری، ہارورڈ سے سرٹیفکیٹ لیے: وینا ملک 2014 میں میڈیا سے عارضی دوری اختیار کرنے والی وینا ملک کہتی ہیں کہ اس دوران انہوں نے بہت سی چیزیں کیں جو ان کے لیے کارآمد رہیں۔