دنیا وینیزویلا نے اپنی کرنسی سے چھ صفر حذف کر دیے مئی میں وینیزویلا کی حکومت نے کم سے کم ماہانہ اجرت میں تین گنا اضافہ کیا تھا لیکن نئی اجرت بھی ایک کلو گوشت خریدنے کے لیے کافی نہیں تھی۔