ٹانک

پاکستان

ٹانک چیک پوسٹ پر حملہ، 10 شدت پسند مارے گئے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں جنڈولہ کے مقام پر جمعرات کو ایف سی چیک پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے، جس میں 10 حملہ آوروں کو مار دیا گیا۔