\

پاک افغان

پاکستان

افغان قیادت جان بوجھ کر تعلقات کو نقصان پہنچا رہی ہے: پاکستان

قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان کے اعلیٰ عہدیداروں کے ’احمقانہ بیانات‘ سے خود افغانستان کی بے عزتی ہورہی ہے اور یہ عہدیدار جان بوجھ کر پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔