پاکستان مہنگائی کے خلاف، آئین کی بالادستی کے لیے وکلا کی ہڑتال ملک بھر میں تمام بار ایسوسی ایشنز نے عدالتوں کو درخواست کی ہے کہ ہڑتال کے باعث وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے لہذا مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی جائے۔