کھیل کراچی کی خاتون گلائیڈر جو پیراگلائیڈنگ کو ’نشہ‘ سمجھتی ہیں ثنا امیر کے مطابق پیراگلائیڈنگ کی بنیادی تربیت کے لیے کراچی کی آب و ہوا انتہائی موزوں ہے۔