پاکستان عمران خان کی قوم سے 27 مارچ کو ساتھ نکلنے کی اپیل ایک ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے 27 مارچ کو اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے عوامی جلسے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ قوم اس دن ان کے ساتھ نکلے اور جمہوریت کا ساتھ دے۔