پاکستان میں چائلڈ لیبر کو کم کرنے اور روکنے کے لیے حکومت کو ایک طویل مدتی اور مضبوط ایکشن پلان بنانے کی ضرورت ہے۔
چائلڈ لیبر
چائلڈ لیبر پر کام کرنے والے عمران ٹکر کے مطابق ’خیبر پختونخوا میں چائلڈ لیبر سے متعلق ڈیٹا بالکل نہیں ہے۔ تقریباً دو سال قبل ایک کیس رپورٹ ہوا تھا۔‘