امریکہ پائلٹ پر لیزر لائٹ مارنے والے شخص کو دو سال قید کی سزا امریکی ہوائی کمپنی ڈیلٹا ایئر لائنز کا مذکورہ طیارہ بحفاظت لینڈ کر گیا تاہم ایک کپتان کا کہنا تھا کہ واقعے کے بعد کئی گھنٹوں تک ان کی دائیں آنکھ کی بینائی متاثر رہی۔