یہ جاننے کے کچھ واضح طریقے ہیں۔ جیسے جب وہ مستقبل کے لیے منصوبے بناتے ہیں اور ان چیزوں کے بارے میں حقیقی جوش و خروش دکھاتے ہیں جن کی آپ کو پرواہ ہے۔
ڈیٹنگ ایپس
فیس بک نے دعویٰ کیا ہے کہ جن 20 ملکوں میں یہ فیچر متعارف کروایا گیا، وہاں اب تک ایک ارب 50 کروڑ لوگ ایک دوسرے سے میچ ہو چکے ہیں۔