وزارت داخلہ نے ایک نوٹیفیکیشن میں تنظیم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے ’ملک میں امن و امان اور اس کی سلامتی کے لیے خطرہ‘ قرار دیا ہے۔
کالعدم تنظیم
تحریک لبیک کے خلاف درج مقدمات کی حد تک حکومت کا کہنا واضح ہے کہ سنگین مقدمات واپس نہیں لیے جائیں گے تاہم جماعت پر پابندی ہٹائی جائے گی یا نہیں اس پر کوئی واضح بیان سامنے نہیں آیا۔