مجھے یاد ہے بڑے بوڑھے کہتے تھے کہ دودھ دہی شاپر میں نہیں لانا اس میں سو قسم کی بیماریاں ہوتی ہیں، بیماریاں ہوں نہ ہوں لیکن وہ کم از کم شاپر تو استعمال نہیں کرتے تھے؟ کہاں سے آیا یہ شاپروں والا کلچر؟
کلچر
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ 'میرا جسم میری مرضی' کا نعرہ کلچر، مذہب یا روایات پہ حملہ نہیں بلکہ پاکستان میں خواتین سے جڑے ہر ایشو کو انہی چادروں کے نیچے چھپایا جاتا ہے۔