گھر 12 سالہ دلہن: سندھ میں کمسن شادیاں آج بھی کیوں جاری ہیں؟ شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور کی پروفیسر ڈاکٹر نادیہ آغا کے مطابق سندھ میں کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لیے بہتر قوانین کی موجودگی کے باجود ایسے واقعات ہونے کے کی کئی وجوہات ہیں۔