پاکستان سندھ میں مقبول کنول کی ڈوڈی، جس کے بیج غذائیت سے بھرپور کنول کی فصل تیار ہونے سے قبل اس میں جو گلابی اور سفید پھول کھلتا ہے، اس کے پتے جھڑنے کے بعد بچے ہوئے حصے کو ڈوڈی کہا جاتا ہے۔