ایشیا انڈین سٹارٹ اپ کو 10 منٹ میں فوڈ ڈیلیوری سروس پر تنقید کا سامنا کچھ لوگوں نے سٹارٹ اپ کی ایپ استعمال کرنے کے بعد کھانے کے معیار اور اس بزنس ماڈل کے بارے میں سوالات اٹھائے جو ڈیلیوری کرنے والوں پر بوجھ ڈالے گا۔