پاکستان کراچی بھگدڑ کیس: فیکٹری مالک سمیت دس ملزمان کا جسمانی ریمانڈ کراچی کی ایک مقامی عدالت نے فیکٹری میں بھگدڑ سے 11 اموات کے کیس میں کارخانے کے مالک اور دو مینیجرز سمیت 10 ملزمان کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔