\

گجرانوالہ

پاکستان

سسر پر توہین مذہب کا جھوٹا الزام لگانے والا داماد گرفتار: پولیس

گجرانوالہ اور سیالکوٹ کی سرحد پر واقع گاؤں چیلیانوالہ کے رہائشی پاسٹر آصف نے گجرانوالہ میں قائم بین المذاہب میثاق سینٹر میں حکام سے رابطہ کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان کا اپنے داماد پارس کے ساتھ گھریلو تنازع چل رہا ہے۔