پاکستان کراچی: موٹر سائیکل چوری کرنے والے دادا، 10 سالہ پوتے کا گروہ گرفتار پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کا تعلق بین الصوبائی لفٹر گروہ سے ہے، جس میں گرفتار 10 سالہ ملزم موٹرسائیکل چوری کرتا تھا۔