پیرس میں ہونے والے فیٹف کے رواں اجلاس میں پاکستان کو ’مثبت پیش رفت‘ دکھانے پر گرے لسٹ میں سے نکال دیا گیا ہے۔
گرے لسٹ
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے 22، 24 اور 25 فروری کو ہونے والے ورچوئل اجلاس میں پاکستان کی جانب سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔