بلاگ پنڈی کا باسی ہندو جس کی ارتھی گولڑہ شریف میں دفن ہوئی ایک ایسے شخص کی کہانی جو 1947 کے بعد سے اپنی زندگی میں کبھی پاکستان نہیں آ سکے مگر مرنے کے بعد ان کی راکھ کو گولڑہ کی مٹی میں ملا دیا گیا۔