چھوٹے سر، بڑے نتھنوں اور درجنوں دانتوں والے سانپ کا نام لیونارڈو ڈی کیپریو کے نام پر رکھنے کا مقصد ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔
ہمالیہ
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہمالیہ کا گلیشیئر ٹوٹنے سے آنے والے تباہ کن سیلاب کے تین دن بعد ایک سرنگ کے اندر پھنسے درجنوں افراد کو بچانے کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔