\

ہیپاٹائٹس

صحت

آلودہ خون سکینڈل: برطانوی طلبہ کے تحقیق میں ’بطور اشیا‘ استعمال کا انکشاف

برطانیہ میں آلودہ خون استعمال کیے جانے سےمتعلق سکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہےکہ لارڈ میئر ٹریلورکالج میں 1970 اور1980 کی دہائی میں بچوں کو ’تحقیق کے لیے بطور اشیا‘ استعمال کرتےہوئےان کے ہیپٹاٹائٹس اورایڈز کا شکار ہونے کا خطرہ نظراندازکیا گیا۔