کرکٹ ’پاکستانی شائقین کرکٹ کا مزہ لیں‘: انڈین بورڈ حکام کا دورہ پاکستان انڈین کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بینی کا کہنا ہے کہ ’مجھے پاکستان آ کر خوشی ہوئی ہے۔ میں نے اس سے قبل سنہ 2005 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔‘