تاریخ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد: ایک عینی شاہد کا آنکھوں دیکھا حال ایبٹ آباد کے سرحدی گاؤں ترچھ سے تعلق رکھنے والے 96 سالہ سردار فرید خان کو آج بھی وہ دن یاد ہیں، جب 1947 میں برصغیر کی تقسیم کے بعد کشمیر میں خوفناک جنگ کی فضا قائم ہوئی تھی۔