پاکستان ارشد ندیم پر انعامات کی بارش اور ٹیکس سے استثنیٰ پیرس اولمپکس 2024 میں طلائی تمغہ حاصل کرنے والے ارشد ندیم کو کروڑوں روپے کے انعامات ملیں گے لیکن وہ ان پر کوئی ٹیکس ادا نہیں کریں گے۔