وزیرِ اعظم پاکستان نے سعودی عرب، فرانس، قازقستان اور عالمی بینک کے اشتراک سے منعقدہ ’ون واٹر‘ سربراہی اجلاس میں خطاب بھی کیا۔
آبی ذخائر
گوادر سے تعلق رکھنے والی بہار خلیل احمد کہتی ہیں، ’ہمارا اصل کام اپنے مسائل کو عالمی رہنماؤں کے سامنے اٹھانا تھا تاکہ ہماری آواز سنی جائے۔‘