طلبہ کو شکایت ہے کہ پچھلے امتحان کے نتائج جاری کیے بغیر نئے امتحان منعقد کروانا ان کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
امیدوار
پشاور ہائی کورٹ کے اس فیصلے میں کمیشن کو 60 ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کو کہا گیا ہے جو تینوں امیدواروں کو 20 ہزار روپے فی کس ادا کیا جائے گا۔