ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق یہ انسانی حقوق کے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، جس میں صرف ان جرائم کے لیے سزائے موت کی اجازت دی گئی ہے، جن میں جان بوجھ کر کسی کو قتل کیا جائے۔
ایمنسٹی
انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بارے میں بات کرنے پر بھارتی حکومت نے تازہ کارروائی کرتے ہوئے اس کے بینک اکاؤنٹ منجمد کر دیے ہیں۔