ایشیا دبئی: حسیناؤں سے ملاقات کو جانے والے گینگسٹرز کا شکار بن گئے دروازہ کھلنے کا انتظار کرتے خالد ٹھیک 24 گھنٹے پہلے ٹنڈر پر ایک خوبصورت لڑکی سے بات چیت کے بارے میں سوچ رہے تھے جنہوں نے ان کو اس ہوٹل میں ملاقات کے لیے بلایا تھا۔