امریکہ وائٹ ہاؤس میں آخری سال: ایوانکا اور جیرڈ نے 2.4 کروڑ ڈالر کمائے صدر ٹرمپ کے چار سالہ اقتدار کے دوران ان کے سینیئر مشیر کی حیثیت سے کام کرنے والی ان کی بیٹی اور داماد نے اپنی آمدنی کے بارے میں انکشافات پر مبنی حتمی رپورٹس جاری کر دی ہیں۔