پولیس کے مطابق ژوب میں سکول کے ایک کلرک کو گرفتار کیا گیا ہے، جن پر الزام ہے کہ انہوں نے 800 سے زیادہ طلبہ سے جمع کی گئی امتحانی فیس کے تقریباً 23 لاکھ روپے آن لائن جوئے میں اڑا دیے۔
امتحانات
ایک امریکی پروفیسر کہتی ہیں کہ انہوں نے اپنے طلبہ کو نمبر یا گریڈ دینے کا نظام ترک کر دیا ہے، اور اس کا طلبہ کو بہت فائدہ ہو رہا ہے۔