ایک سائبر سکیورٹی کمپنی نے ’یو وٹس ایپ‘ اور ’وٹس ایپ پلس‘ نامی دو ایسی جعلی ایپس کا پتہ لگایا ہے جن کی اینڈروئیڈ کی دوسری ایپلیکیشنز کی مدد سے تشہیر کی گئی۔
اینڈروئیڈ
ہواوے نے اینڈروئیڈ کا متبادل اور اپنے موبائل آپریٹنگ سسٹم ہونگ مینگ کی پہلی تفصیلات جاری کر دیں۔