پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق ’انڈیا کا خود کو مظلوم ظاہر کرنے کا من گھڑت بیانیہ اس حقیقت کو نہیں چھپا سکتا کہ وہ پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دینے اور جموں و کشمیر میں ریاستی جبر میں ملوث ہے۔‘
انٹرویو
سیاست میں انٹری کے عندیے اور پنجابی فلم کے ہیرو کی تلاش کے ساتھ ساتھ انڈپینڈنٹ اردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ریحام خان نے یہ بھی بتایا کہ وہ ’رشتے کروانے‘ کا کام بھی کررہی ہیں۔