پاکستان پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیلابی ریلے میں پانچ افراد ہلاک انتظامیہ، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں علاقے میں پہنچ گئی ہیں اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق سیلاب میں بہہ جانے والے پانچوں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔