بھگدڑ کا یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات رات بجے دو پلیٹ فارمز پر اس وقت پیش آیا جب ہندو یاتری مہا کمبھ میلے میں شرکت کے لیے پریاگ راج جانے والی ٹرینوں کے منتظر تھے۔
پاکستان ریلوے نے سابق دور حکومت میں ٹرینوں کے آپس میں ٹکراو سے بچاؤ کا نظام بنا لیا تھا، مگر اسے آپریشنل نہ کیا جاسکا۔ اب مزید کتنی جانوں کے ضیاع کا انتظار کیا جائے گا؟