جاپان کے مصروف کنسائی ہوائی اڈے پر پچھلے 30 سالوں میں کبھی بیگ کھونے کا کیس سامنے نہیں آیا۔
بیگ
آج جب تین پاکستانیوں سمیت 19 کوہ پیماؤں نے ایک ہی دن میں کے ٹو کی چوٹی سر کی ہے، وہیں پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کو اب بھی سپانسر نہ ملنے کا مسئلہ درپیش ہے۔