خواتین محبت کی شادی سے راجیو گاندھی قتل تک: عمر قید کاٹنے والی نلنی مئی 1991 میں انڈیا کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو تامل ناڈو میں انتخابی ریلی کے دوران دھنو نامی خاتون خودکش بمبار نے دھماکے سے اڑا دیا، مبینہ سہولت کاروں میں ایک نام نلنی سری ہرن کا بھی تھا۔