پاکستان شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کی لاش پر گہرے زخموں کے نشان: ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سندھ کے مشہور شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کی حیدر آباد میں موت کے بعد ان کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر نے بتایا کہ لاش پر تشدد کے نشان پائے گئے ہیں۔