میجر کاظم نے 10 بٹالین آزاد کشمیر ریگولر فورس سے سفر کا آغاز کیا، پھر اوڑی اور دراس سیکٹر میں انڈین فوج کی دراندازی کے تدارک کے لیے آپریشن ڈیزائن کیا اور عملی طور پر بھی حصہ لیا۔
سلطنت عثمانیہ
ترکی میں تحریکِ خلافت کے دوران سر آغا خان نے ہندوستانی مسلمانوں کی جانب سے ترکوں کے نام ایک احتجاجی خط لکھا جس کو بنیاد بنا کر مصطفیٰ کمال پاشا نے آخری خلیفہ کے خلاف بیانیہ تیار کیا۔