عالمی تنظیم، کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران مجموعی طور پر 85 صحافی جان سے گئے، اور ’یہ تمام اموات اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہوئیں۔‘
تحفظ
افغان صحافی، اٹھائیس سالہ بسم اللہ عادل ایماق صدائے غور ریڈیو سٹیشن کے ایڈیٹر ان چیف تھے۔