پاکستان کچلاک میں آپریشن کے دوران ایک حملہ آور اور چار اہلکار قتل: پولیس ایک پولیس افسر نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’فائرنگ کے دوران گولیاں لگنے سے چار پولیس اہلکار جان سے گئے، جبکہ ایک مسلح شخص کے مارے جانے کی بھی اطلاع ہے۔‘