دنیا پانچ ماہ سے جاری مظاہرے: کیا ایران نرمی برتنے پر غور کر رہا ہے؟ مبصرین کے خیال میں ایران میں جاری پرزور مظاہروں کی لہر کا خاتمہ کرنے کی حکمت عملی پر ایرانی رہنما متفق دکھائی نہیں دیتے۔
دنیا عنقریب یوم خواتین ہم آزاد ایران میں منائیں گے: نور پہلوی ’خواتین کے عالمی دن کے موقع پر میں ایرانی خواتین کی قربانیوں اور ان کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتی ہوں۔‘