کوئٹہ سنڈیمن سول ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اسحاق پانیزئی نے انڈیپنڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’اب تک ایک نرس اور ایک فارماسسٹ سمیت بارہ ڈاکٹرز کے کانگو وائرس ٹیسٹ مثبت آئے ہیں، جبکہ ضلع آوارن سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شکور اللہ اس مرض کی وجہ سے جان سے گئے۔
کانگو
صوبے میں کانگو وائرس سے بچاؤ کی آگہی مہم اور عیدالاضحی سے پہلے 15 لاکھ جانوروں پر سپرے کے باوجود کانگو وائرس کے کیس سامنے آنے سے تشویش پھیل رہی ہے۔