بنگلہ دیش کی مسلح افواج کے پرنسپل سٹاف آفیسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن نے اپنے وفد کے ہمراہ بدھ کو آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے راولپنڈی جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔
دراصل مودی کا کشمیر پلان ناکام ہی نہیں بلکہ بھارت کے لیے بھی خطرناک بن گیا ہے جس کی شکل اب اتنی بدصورت بنتی جا رہی ہے کہ عنقریب ہی بھارت کے عوام کشمیر سے آزادی حاصل کرنے کی مہم شروع کریں گے۔