سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں کے کیس کی سماعت کے دوران میرٹ لسٹ شائع کرنے سے روک دیا اور ہدایت کی کہ کوئی بھی میڈیکل کالج یا یونیورسٹی داخلے کا عمل شروع نہ کرے۔
میڈیکل تعلیم
جلیلہ حیدر آج اپنے وی لاگ میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی بندش اور پی ایم سی ایکٹ سے متعلقہ مسائل کا جائزہ لے رہی ہیں۔