ٹیلی گرام پر شائع ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’اس وقت، یہ ثابت ہوا ہے کہ 115 افراد جان سے جا چکے ہیں اور اس تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔‘
ماس شوٹنگ
امریکی ریاست نیو یارک کے شہر بفیلو میں حکام کے مطابق ایک 18 سالہ حملہ آور نے ایک سپر مارکیٹ میں فائرنگ کی جس کی تحقیقات نفرت پر مبنی جرم کے طور پر کی جا رہی ہیں۔