تاریخ یورپ کا تاریک دور کتنا تاریک تھا؟ معروف مورخ ڈاکٹر مبارک علی کے قلم سے یورپ کی تاریخ کے ایک اہم دور کے بارے میں انکشافات۔