پاکستان اسلام آباد کا پانچ دہائی پرانا سیوریج نظام شہریوں کے لیے وبال اسلام آباد میں گندے پانی کی نکاس کا نظام بوسیدہ اور ناکارہ ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے اکثر سیکٹرز سے گزرنے والے برساتی نالے گندگی کی آماجگاہ بن چکے ہیں۔