پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے منگل کو مقامی ٹی وی چینل سے گفتگو میں بتایا ہے کہ ’پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اور پیپلز پارٹی اس بات پر متفق ہوگئے ہیں کہ حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنائی جائے اور حکومت کو گھر بھیجا جائے۔‘
مولانا فضل الرحمٰن
پی ڈی ایم نے فروری میں ریلیوں کا شیڈول جاری کیا ہے جسے دیکھتے ہوئےکہا جا سکتا ہے کہ ان کا ممکنہ لانگ مارچ فروری میں متوقع نہیں۔