فراز منان نے 2003 میں اپنے کیریئر کا آغاز بطور فیشن ڈیزائنر کیا اور تب سے وہ اپنے نام کے برانڈ ’فراز منان‘ کے تحت ملک کے صف اول کے ڈیزائنرز میں شمار ہوتے ہیں۔
فیشن برانڈز
فرانس کی مشہور فیشن کمپنی لوئی ویٹوں کی جانب سے سونے کی کیلوں سے مزین فیس شیلڈ متعارف کروائی جا رہی ہے۔